فہرست عنوانات
- آئی آرآئی ایس میں لاگ ان ہونا
- آئی آرآئی ایس میں لاگ ان ہونے کے لیے پاس ورڈ
- انکم ٹیکس گوشوارے کی تکمیل
- انکم ٹیکس گوشواروں پر نظرثانی
- مقررہ تاریخ کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانا
- انکم ٹیکس گوشواروں کا ریکارڈ رکھنا
- ذاتی معلومات کو صیغہ راز میں رکھنا
آئی آرآئی ایس میں لاگ ان ہونے کے لیے پاس ورڈ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ای -انرولمنٹ کے ذریعے آپ کو نیشنل ٹیکس نمبر یا رجسٹریشن نمبر اور پاس ورڈ ملتا ہے۔ آپ اپنا نیشنل ٹیکس نمبر یا رجسٹریشن نمبر اور پاس ورڈ استعمال کر کے IRIS میں لاگ ان ہو سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنا پاس ورڈ تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو IRIS کی لاگ ان سکرین پر forget password پر کلک کریں۔ درکار خانوں میں معلومات پر کریں۔
کوڈز آپ کے ای میل ایڈریس اور موبائل فون نمبر پر بھیجے جائیں گے۔ دی گئی جگہ پر کوڈ پر کریں۔ ایک نئی ونڈو کھلے گی جس میں آپ کو پاس ورڈ تبدیل کرنے کا آپشن دیا جائے گا۔
IRIS کے لیے پاس ورڈ تبدیل کریں
IRIS میں لاگ ہونے کے بعد change password پر کلک کر کے پاس ورڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے، یہ آپشن سکرین کے اوپر دائیں جانب موجود ہے۔ کھلنے والے ڈائیلاگ باکس میں درکار معلومات پر کریں۔